Al Maosuatul Fiqhiyya -- Urdu -- ( 45 Volumes )
Bookreader Item Preview
Share or Embed This Item
texts
Al Maosuatul Fiqhiyya -- Urdu -- ( 45 Volumes )
Al Maosuatul Fiqhiyya -- Urdu -- ( 45 Volumes )
Published By
Kuwait Ministry of Awqaf and Islamic Affairs
موسوعہ فقہیہ
شائع کردہ
وزارت اوقاف و اسلامی امور ، کویت
- Addeddate
- 2016-10-18 14:35:23
- Identifier
- AlMaosuatulFiqhiyyaUrdu
- Identifier-ark
- ark:/13960/t8z94602r
- Ocr
- language not currently OCRable
- Ppi
- 72
- Scanner
- Internet Archive HTML5 Uploader 1.6.3
comment
Reviews
(1)
Reviewer:
TOOBAA-LIBRARY
-
favoritefavoritefavoritefavoritefavorite -
September 13, 2017
Subject: دور جدید کا فقہی ذخیرہ
Subject: دور جدید کا فقہی ذخیرہ
موسوعۃ فقہیہ کویت کی وزارت اوقاف و اسلامی امور کی جانب سے تیار کردہ ایک فقہی دائرۃ المعارف
...
ہے جس کا اردو ترجمہ اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا نے پینتالیس جلدوں میں شائع کیا ہے۔ حکومت کویت نے ممتاز فقیہ داکٹر مصطفی الزرقاء کی سربراہی میں 1967ء میں ایک ضخیم موسوعہ کی منظوری دی؛ چنانچہ مصطفی الزرقاء نے اپنے افراد کے ساتھ اس موسوعہ کی تیاری پر کام شروع کیا
اس دائرۃ المعارف میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیار کیا گیا ہے جس میں حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دی جاتی ہیں، جس کی وجہ سے عام اہل علم کے لیے بھی مطلوبہ معلومات تک رسائی اور استفادہ آسان ہو جاتا ہے۔
اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، موازنہ اور ترجیح کی کوشش نہیں کی گئی ہے، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔
موسوعہ فقہیہ کا اردو ترجمہ وزارت اوقاف و اسلامی امور کویت اور اسلامی فقہ اکیڈمی (انڈیا) کے تعاون سے مکمل ہوا۔ ترجمہ کے لیے ہندوستان بھر کے ممتاز علما کی خدمات حاصل کی گئیں۔ ترجمہ ہونے کے بعد اس سلسلہ میں ممتاز ماہرین سے نظر ثانی کرائی گئی پھر کویت کی وزارت اوقاف و اسلامی امور نے ترجمہ کے بارے میں مزید اطمینان حاصل کرنے کے لیے مستقل ایک نظر ثانی کمیٹی کویت میں تشکیل دی۔

There is 1 review for this item. .
31,451 Views
9 Favorites
DOWNLOAD OPTIONS
IN COLLECTIONS
Urdu : Books by LanguageUploaded by Shaukat_Alii on